"بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بدعنوانی مخالف فعالیت
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:دسمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:دسمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 06:16، 20 دسمبر 2019ء

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال 9 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے با لاتر نہیں ہونا چاہیے کر پشن ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ والدین، اساتذہ ،سول سوسائٹی اور میڈیا کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہیے۔