"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
[[زمرہ:مناصب اقتدار]] |
[[زمرہ:مناصب اقتدار]] |
||
[[زمرہ:نفاذ قانون]] |
[[زمرہ:نفاذ قانون]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 05:17، 21 دسمبر 2019ء
جج | |
---|---|
جزو بہ | مفسرِ قانون ، قانونی پیشہ [1] |
شعبہ | عدلیہ ، قانون |
درستی - ترمیم |
جج (انگریزی: Judge) وہ افسر جو قانون کے اعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا فوجداری عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں دیوانی عدالتوں کے جج سول جج کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج مجسٹریٹ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر جج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ عنوان : International Standard Classification of Occupations — جلد: 4 — ناشر: عالمی ادارہ محنت — شائع شدہ از: ترتیب مواد