"اگست فرڈیننڈ موبیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:جرمن ریاضی دان]]
[[زمرہ:جرمن ریاضی دان]]
[[زمرہ:جرمن ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:جرمن ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 23:41، 21 دسمبر 2019ء

اگست فرڈیننڈ موبیوس ایک جرمن ریاضی دان اور فلکیات دان تھا جو 17 نومبر 1709ء کوجرمنی میں پیدا ہوا۔ اس نے ریاضی کی تعلیم کارل فریڈرک گاؤس اور جون فریڈرک پفاف سے حاصل کی۔ موبیوس پٹی اس کی وجہ شہرت بنی۔ 26 ستمبر 1868ء کو لائپزش میں 77 برس کی عمر میں اس کا انتقال ہو گیا۔

اگست فرڈیننڈ موبیوس