"نہر سوئز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: nap:Canale di Suez |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: fa:کانال سوئز |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[ar:قناة السويس]] |
[[ar:قناة السويس]] |
||
[[fa: |
[[fa:کانال سوئز]] |
||
[[en:Suez Canal]] |
[[en:Suez Canal]] |
||
[[af:Suezkanaal]] |
[[af:Suezkanaal]] |
||
سطر 88: | سطر 88: | ||
[[pt:Canal de Suez]] |
[[pt:Canal de Suez]] |
||
[[ro:Canalul Suez]] |
[[ro:Canalul Suez]] |
||
⚫ | |||
[[rue:Суезькый канал]] |
[[rue:Суезькый канал]] |
||
⚫ | |||
[[sq:Kanali i Suezit]] |
[[sq:Kanali i Suezit]] |
||
[[scn:Canali di Suez]] |
[[scn:Canali di Suez]] |
نسخہ بمطابق 23:12، 2 مئی 2011ء
نہر سوئز مصر کی ایک سمندری گذرگاہ ہے جو بحیرہ روم کو بحیرہ قلزم سے ملاتی ہے۔ اس کے بحیرہ روم کے کنارے پر پورٹ سعید اور بحیرہ قلزم کے کنارے پر سوئز شہر موجود ہے۔ یہ نہر 163 کلومیٹر (101 میل) طویل اور کم از کم 300 میٹر چوڑی ہے۔
اس نہر کی بدولت بحری جہاز افریقہ کے گرد چکر لگائے بغیر یورپ اور ایشیا کے درمیان آمدورفت کرسکتے ہیں۔ 1869ء میں نہر کی تعمیر سے قبل اس علاقے سے بحری جہاز ایک جانب سامان اتارتے تھے اور بحیرہ قلزم تک اسے بذریعہ سڑک لے جایا جاتا تھا۔
پہلے اس نہر پر برطانیہ، امریکہ اور فرانس کا قبضہ تھا مگر جمال عبدالناصر نے اس نہر کو قومی ملکیت میں لے لیا جس پر برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل نے مصر سے جنگ چھیڑ دی۔