"آئینی بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[زمرہ:بادشاہتیں]] |
[[زمرہ:بادشاہتیں]] |
||
[[زمرہ:حکومت کی اقسام]] |
[[زمرہ:حکومت کی اقسام]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
||
[[زمرہ:طرز حکومت]] |
[[زمرہ:طرز حکومت]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 11:11، 6 نومبر 2020ء
آئینی بادشاہت جسے پارلیمانی بادشاہت بھی کہا جاتا ہے، بادشاہت کی ایسی شکل ہے جس میں بادشاہ کسی آئین کے مطابق ہی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتا ہے۔ آئینی بادشاہت خود مختار بادشاہت سے مختلف ہے جس میں بادشاہ مطلق العنان ہوتا ہے، جبکہ آئینی بادشاہت میں بادشاہ اپنے اختیارات کو پہلے سے قانونی طور پر طے شدہ حدود ہی میں استعمال کر سکتا ہے۔