"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: eu:Aita santua
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ilo:Papa
سطر 34: سطر 34:
[[be:Папства]]
[[be:Папства]]
[[be-x-old:Папа]]
[[be-x-old:Папа]]
[[bg:Папа]]
[[bar:Papst]]
[[bar:Papst]]
[[bs:Papa]]
[[bs:Papa]]
[[br:Pab]]
[[br:Pab]]
[[bg:Папа]]
[[ca:Papa]]
[[ca:Papa]]
[[cv:Рим паппи]]
[[cv:Рим паппи]]
سطر 64: سطر 64:
[[hr:Papa]]
[[hr:Papa]]
[[io:Papo]]
[[io:Papo]]
[[ilo:Papa]]
[[id:Paus (Katolik Roma)]]
[[id:Paus (Katolik Roma)]]
[[ia:Papa]]
[[ia:Papa]]

نسخہ بمطابق 23:39، 14 جنوری 2012ء

پوپ بینیڈکٹ XVI

Pope

پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔


مزید پڑھیں

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA