"قمر رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''قمر رئیس''' اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔
'''قمر رئیس''' اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔

== حالات زندگی ==
== پیدائش ==
قمر رئیس کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنؤ]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے [[1959ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔ اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
قمر رئیس کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔
==تعلیم==
انہوں نے [[لکھنؤ]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے [[1959ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔
==تدریس==
1959ء میں وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
==ادبی سفر==

وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے [[مصنف]] بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔ وہ گذشتہ تین سال سے [[دہلی]] اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔ انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس [[تاشقند]] میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک [[انجمن ترقی پسند مصنفین]] کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ [[اردو]] کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔ اس کے علاوہ [[2001ء]] میں [[تاشقند]] یونیورسٹی نے انہیں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری تفویض کی تھی۔

نسخہ بمطابق 12:34، 30 اپریل 2022ء

قمر رئیس اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔

پیدائش

قمر رئیس کی پیدائش جولائی 1932ء میں شاہجہان پور، ہندوستان میں ہوئی۔

تعلیم

انہوں نے لکھنؤٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے 1959ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

تدریس

1959ء میں وہ دہلی یونیورسٹی میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔ انہوں نے دہلی یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

ادبی سفر

وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے مصنف بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔ وہ گذشتہ تین سال سے دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔ انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس تاشقند میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک انجمن ترقی پسند مصنفین کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ اردو کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔ اس کے علاوہ 2001ء میں تاشقند یونیورسٹی نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی تھی۔

وفات

قمر رئیس 29 اپریل 2009ء کو دہلی میں انتقال کر گئے۔

بیرونی روابط