"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
136 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
درستی املا
(درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے یہ پہلا دن ہے۔ یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
 
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔
 
قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان میں اتوار کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوا کرتی تھی، بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے [[جمعہ]] کے دن ہفتہ وار چھٹی کر دی، ایک طویل عرصے کے بعد میاں محمد [[نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے اتوار کو چھٹی کر دی اور تاحال پاکستان میں اتوار کی ہفتہ وار چھٹی جاری ہے۔
 
{{ہفتہ کے دن}}
1,306

ترامیم

فہرست رہنمائی