"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:اطالیہ کے پہاڑ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:اطالیہ سویٹزر لینڈ سرحد]]
[[زمرہ:اطالیہ سویٹزر لینڈ سرحد]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی پہاڑ]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی پہاڑ]]
[[زمرہ:اطالیہ کے پہاڑ]]


[[ar:ماترهورن]]
[[ar:ماترهورن]]

نسخہ بمطابق 16:42، 22 اکتوبر 2012ء

میٹرہارن

میٹرہارن (Matterhorn) الپس کے پہاڑی سلسلے میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر واقع 4478 میٹر / 14693 فٹ بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 جولائی 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔ زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ