"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نئی کلید برائے زمرہ:موزوں طرزیات: " " فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:موزوں طرزیات]]
[[زمرہ:موزوں طرزیات| ]]


[[en:Appropriate technology]]
[[en:Appropriate technology]]

نسخہ بمطابق 15:41، 2 جنوری 2013ء

موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے طرزیات (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی معاشرے یا ملک کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ اعلیٰ طرزیات اور اس معاشرے کے لیۓ موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیۓ اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔