"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:1984ء کی اموات بجانب زمرہ:1984ء کی وفیات |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[زمرہ:1894ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1894ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1984ء کی |
[[زمرہ:1984ء کی وفیات]] |
نسخہ بمطابق 03:08، 12 مئی 2013ء
جے بی پریسلے J. B. Priestley برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔