"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(تجدید)
{{انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا}}
ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں؛ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین]] اور [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات نامزدگی]] کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/وثق|وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ]]۔
 
==حکمت عملی در انتخاب منتظمین==
اردو ویکیپیڈیا میں انتظامی امور (مثلاً حذف شدگی، صفحات کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی اور دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں کی تطبیق وغیرہ) کو انجام دینے کے لیے [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] منتخب کیے جاتے ہیں۔ منتظمی کے انتخاب کے لیے کسی صارف کو نامزد کیا جاتا ہے، اور خود اپنا نام بھی پیش کیا جاسکتا ہے؛ اس کے بعد ویکیپیڈیا برادری کی رائے لی جاتی ہے، اور موافق ومخالف آراء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔
 
نامزد صارف کا اردو ویکیپیڈیا میں ان متعین [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# نامزد کنندہ صارف کے لیے لازم ہے کہ اسے اردو ویکیپیڈیا میں کم از کم 3 ماہ گذر چکے ہوں اور 200 ترامیم کرچکا ہو، جن میں نصف ترامیم مضامین میں ہوں۔
# اس رائے شماری میں رائے دہندہ صارف کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں کم از کم 50 ترامیم کرچکا ہو اور اردو ویکیپیڈیا کے دستور العمل سے واقفیت (خواہ معمولی ہی سہی) رکھتا ہو۔
3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟<br />
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔</blockquote>
:6. نامزد صارف کا ان [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔<br />
:7. رائے شماری کی کم از کم مدت ایک ہفتہ ہے۔<br />
:8. رائے شماری میں کسی صارف کے ناکام ہونے کی صورت میں 1 ماہ 15 دن سے قبل اس کی نامزدگی قابل تسلیم نہیں ہوگی۔
نامزدگی کے لیے نیچے موجود خانہ میں '''صارف نام''' کی جگہ نامزد صارف کا نام تحریر کریں اس کے بعد '''نامزد کریں''' پر طق کریں۔<InputBox>
type=create
placeholder=منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/صارف نام
default=منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/صارف نام
buttonlabel=نامزد کریں
summary=تخلیق صفحہ نامزدگی

فہرست رہنمائی