تبادلۂ خیال صارف:Samee
وثائق | |
---|---|
| |
اردو سانچہ
[ترمیم]سمیع بھائی، اگر ہوسکے تو اردو نام {{سرنامہ تبادلہ خیال}} استعمال کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 11:39, 27 فروری 2013 (م ع و)
- صارف صفحہ کا سانچہ درست ہوگیا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:50, 27 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ! -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:52, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ نے ابھی کچھ صارف سانچے اپنی ذیلی صفحات میں بنائے ہیں، کیا انہیں سانچہ: نام فضا میں نہیں بنایا جاسکتا تاکہ دیگر صارفین بھی استفادہ کرسکیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:54, 27 فروری 2013 (م ع و)
- جی بالکل! شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:55, 27 فروری 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی، ہوسکے تو ٹول سرور میں کھاتہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:14, 28 فروری 2013 (م ع و)
- کھاتہ بنا لیا شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 13:21, 28 فروری 2013 (م ع و)
- یہ کھاتہ تو محض درخواست دینے کے لیے ہے، اصل کھاتہ اب بنے گا درخواست دینے کے بعد۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:23, 28 فروری 2013 (م ع و)
- درخواست کہاں دینی ہے؟
- یہ کھاتہ تو محض درخواست دینے کے لیے ہے، اصل کھاتہ اب بنے گا درخواست دینے کے بعد۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:23, 28 فروری 2013 (م ع و)
- کھاتہ بنا لیا شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 13:21, 28 فروری 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی، ہوسکے تو ٹول سرور میں کھاتہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:14, 28 فروری 2013 (م ع و)
- جی بالکل! شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:55, 27 فروری 2013 (م ع و)
- آپ نے ابھی کچھ صارف سانچے اپنی ذیلی صفحات میں بنائے ہیں، کیا انہیں سانچہ: نام فضا میں نہیں بنایا جاسکتا تاکہ دیگر صارفین بھی استفادہ کرسکیں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:54, 27 فروری 2013 (م ع و)
- شکریہ! -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:52, 27 فروری 2013 (م ع و)
یہاں]۔ ویسے میں نے مذکورہ بالا صفحہ پر مکمل معلومات بہم پہونچادی ہے، آپ دیکھ لیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:48, 28 فروری 2013 (م ع و)
- جی آپکی پہنچائی ہی معلومات میں نے پڑھ لی تھی پر وہاں روبہ کھاتہ کے بارے میں تھا. اب سمجھ گیا. زبان معیاری پائی ویکیپیڈیا اور کام؟ شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 13:54, 28 فروری 2013 (م ع و)
- زبان پائیتھون، مائی ایس کیو ایل۔ اور کام preparing database reports لکھ دیں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:59, 28 فروری 2013 (م ع و)
- مائی ایس کیو ایل؟ کہیں یہ MSQL تو نہیں؟ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 14:01, 28 فروری 2013 (م ع و)
- MySql اس کام کی مزید تفصیلات دیکھیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:09, 28 فروری 2013 (م ع و)
- مائی ایس کیو ایل؟ کہیں یہ MSQL تو نہیں؟ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 14:01, 28 فروری 2013 (م ع و)
- زبان پائیتھون، مائی ایس کیو ایل۔ اور کام preparing database reports لکھ دیں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:59, 28 فروری 2013 (م ع و)
منصوبہ سفارت
[ترمیم]ایک منصوبہ میرے ذہن میں ہے بہت دنوں سے، آپ چونکہ کالج میں پڑھتے ہیں اس لیے بآسانی یہ منصوبہ رو بہ عمل لایا جاسکتا ہے، مزید تفصیل سے قبل یہ ربط اور یہ ربط دیکھیں۔ اس کے بعد اگر آپ تیار ہوں تو (عرفان بھائی کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے) منصوبہ پر ڈسکس کرتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:31, 28 فروری 2013 (م ع و)
- منصوبہ اچھا ہے لیکن مجھے اردو ویکیپیڈیا کے لئے ناکام دکھ رہا ہے. آپ اس منصوبہ کو کس طرح سے دیکھتے ہیں؟ اور اسے کیسے کامیاب کیا جا سکتا ہے؟ شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:52, 28 فروری 2013 (م ع و)
- ناکامی کی کوئی وجہ؟ —خادم— تبادلۂ خیال 06:51, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- ربط نمبر ایک میں دی گئی وجوہات کی بھی بنا پر اور دوسرا یہ کہ آج کل لوگ فیس بک پر دل کھول کر وقت صرف کرتے ہیں اور ویکی پر وقت صرف کرنے کو وقت کو ضائع کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں. میں نے بھی چند ایک کو ویکیپیڈیا کی دعوت دی تھی. جن نے کھاتہ بھی بنایا لیکن اپنا حصہ نہیں ڈالا. یہ منصوبہ پروفیسسرز ہی زبردستی کروا سکتے ہیں، بہت ہی کم طالب علم اپنی مرضی سے اسے کریں گے. لیکن اردو ویکیپیڈیا پر اس منصوبہ کی ناکامی کی ایک وجہ یہ ہے کہ زیادہ تر ادارے انگریزی میڈیم ہیں. اردو جامعات یا جامعات کے اردو شعبہ جات میں ہی کامیاب ہو سکتا ہے. اور یہاں بھی انتظامیہ کی مدد سے ہی ممکن ہے. آپ کی کیا رائے ہے؟ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 07:28, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- ناکامی کی کوئی وجہ؟ —خادم— تبادلۂ خیال 06:51, 1 مارچ 2013 (م ع و)
Emoticons
[ترمیم]یہ صفحہ اردو میں منتقل کرسکتے؟ ہمارے پاس تین سانچے ہیں اس سلسلہ کے: {{شکل}} {{روپ}} {{مس}}۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:26, 28 فروری 2013 (م ع و)
- جی بالکل! شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:52, 28 فروری 2013 (م ع و)
ہگل
[ترمیم]یہ منصوبہ آپ کی نظروں سے گذرا ہے؟ اس منصوبہ کی مقامیت کاری بیک وقت تین زبانوں عربی، فارسی اور اردو میں جاری تھی؛ عربی اور فارسی والے تو مکمل کرگئے اور اردو میں اب تک مکمل نہیں ہوئی۔ میں آج اس کی تکمیل کرنے کی کوشش کروں گا آپ بھی یہاں تکمیل میں میرا ساتھ دے سکتے ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 06:51, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- جی ہاں! اور مستقبل میں اسے ٹوئنکل کے ساتھ ضم کرنے کا بھی منصوبہ ہے. میں کوشش کروں گا. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 07:18, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- Emoticon کے لیے لفظ جذباتیہ کا متبادل آپ نے کہاں سے اخذ کیا ہے؟ بہت بہترین لگ رہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:49, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ میں نے اخذ نہیں کیا، ویب میں زیر استعمال ہے -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 18:27, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- ان صفحات کو دیکھیں، شاید بین الویکی روبہ چلانا پڑے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:05, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ میں نے اخذ نہیں کیا، ویب میں زیر استعمال ہے -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 18:27, 1 مارچ 2013 (م ع و)
- Emoticon کے لیے لفظ جذباتیہ کا متبادل آپ نے کہاں سے اخذ کیا ہے؟ بہت بہترین لگ رہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:49, 1 مارچ 2013 (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:10, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- رائے شماری میں اپنی دستخط تازہ کردیں کیونکہ ایک گروہ کا اضافہ بعد میں کیا گیا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:02, 2 مارچ 2013 (م ع و)
- ہوسکے تو اس منصوبہ کی تکمیل میں معاونت فرمائیں، ویکی ڈیٹا کی تنصیب کے بعد سے مجھ پر بیک وقت کئی کاموں کی ذمہ داری آگئی ہے۔ اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجائے تو بہت بڑی مدد ہوگی، بس انگریزی صفحہ سے ترجمہ ہی کرنا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:46, 7 مارچ 2013 (م ع و)
- کوشش کروں گا -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 15:07, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ کے ٹول سرور کھاتہ کا کیا بنا؟ کچھ پیشرفت؟ —خادم— تبادلۂ خیال 16:33, 9 مارچ 2013 (م ع و)
- کوشش کروں گا -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 15:07, 8 مارچ 2013 (م ع و)
- ہوسکے تو اس منصوبہ کی تکمیل میں معاونت فرمائیں، ویکی ڈیٹا کی تنصیب کے بعد سے مجھ پر بیک وقت کئی کاموں کی ذمہ داری آگئی ہے۔ اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجائے تو بہت بڑی مدد ہوگی، بس انگریزی صفحہ سے ترجمہ ہی کرنا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:46, 7 مارچ 2013 (م ع و)
پرچم روبہ
[ترمیم]جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس وقت تمام ویکیپیڈیاؤں پر موجود بین الویکی روابط ایک عبوری دور سے گذر رہے ہیں، سب کی کوشش یہی کہ یہ عبوری دور جلد از جلد اختتام کو پہونچے۔ لہذا روبہ جات کو کام میں لاتے ہوئے تمام روابط منتقل کیے جارہے ہیں، میرا روبہ بھی یہ کام شروع کررہا ہے لیکن اس کے لیے ویکی ڈیٹا پر پرچم درکار ہے۔ اس سلسلہ میں رائے شماری کا آغاز کیا گیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ یہاں اس رائے شماری میں اپنی تائید شامل فرمائیں۔ اس کے لیے {{support}} اور اپنی دستخط استعمال کریں۔ مشکور —خادم— تبادلۂ خیال 19:31, 9 مارچ 2013 (م ع و)
بہت شکریہ
[ترمیم]بہت بہت شکریہ آپ کا۔ --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:15, 11 مارچ 2013 (م ع و)
- اگر محسوس نہ کریں تو ایک خیال پیش کروں گا کہ آپ کے موجودہ تبادلۂ خیال صفحہ میں عبارتیں زیادہ واضح نظر نہیں آتیں اس لیے اگر اس کی چوڑائی اگر کچھ زیادہ یعنی 0 پر کردی جائے تو مناسب معلوم ہوگا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 16:26, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- اس میں محسوس کرنے والی کوئی بات نہیں. آپ جیسی درستگی کرنا چاہ رہے ہیں ضرور کیجئے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:16, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- گوگل کروم سے میل نہیں کھا رہی تھی اسی لئے رد و بدل کی ہے-- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 18:08, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- اس میں محسوس کرنے والی کوئی بات نہیں. آپ جیسی درستگی کرنا چاہ رہے ہیں ضرور کیجئے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:16, 15 مارچ 2013 (م ع و)
تصاویر کی پڑتال
[ترمیم]سمیع بھائی، میں چاہتا ہوں کہ اردو ویکیپیڈیا میں بھی تصاویر کے اخذ وقبول میں وہی معیار یا تقریبا وہی معیار اختیار کیا جائے جو دیگر ویکیپیڈیاؤں میں ہوتا ہے تاکہ بے کار اور غیر ضروری تصاویر کا قلع قمع کیا جاسکے۔ ایسی تصاویر یہاں اپلوڈ کرنے کے بجائے کومنز میں اپلوڈ ہوں۔ اس سلسلہ میں اجازت ناموں کا کام مکمل ہوچکا ہے، کچھ کام باقی ہے وہ بھی جلد ہی ان شاء اللہ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ آپ تصاویر کی پڑتال کا روبہ چلاسکتے ہیں؟ ہفتہ میں دو یا تین بار بھی چلا دیا جائے تو کافی ہوگا، البتہ اگر کوئی صارف تصویر اپلوڈ کرتا ہے تو آپ روبہ کے ذریعہ فورا پڑتال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ تیار ہوں تو میں اس روبہ کی ترمیز پر کام کروں۔ ممنون —خادم— تبادلۂ خیال 16:39, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- جی حاضر ہوں! -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 17:14, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی {{ماخذ تصویر}} کا ترجمہ کرسکتے؟ یہ پیغام صارفین کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیا جائے گا۔ نیز چونکہ پیغام دیتے وقت روبہ اپنی دستخط بھی درج کرے گا اس لیے اپنے روبہ کھاتہ سے اس کی دستخط بھی مدون کرلیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:02, 15 مارچ 2013 (م ع و)
- خدا نے چاہا تو ضرور -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 10:15, 16 مارچ 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی {{ماخذ تصویر}} کا ترجمہ کرسکتے؟ یہ پیغام صارفین کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیا جائے گا۔ نیز چونکہ پیغام دیتے وقت روبہ اپنی دستخط بھی درج کرے گا اس لیے اپنے روبہ کھاتہ سے اس کی دستخط بھی مدون کرلیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:02, 15 مارچ 2013 (م ع و)
روبہ کی ترمیز تیار ہوگئی ہے، اور تجربہ بھی کامیاب رہا؛ ملاحظہ فرمائیں اضافہ انسلاک در صفحہ تصویر اور اضافہ انتباہی پیغام در صفحہ صارف۔ البتہ پیغام کا ترجمہ چونکہ نہیں ہوا ہے اس لیے انگریزی میں ہی دیا جارہا ہے۔ نیز ہمارے پاس محض ایک سانچہ ہے اس لیے روبہ بھی ایک ہی سانچہ کو جانچ رہا ہے۔ روبہ چلانے سے قبل اس طرح کے دیگر سانچے تیار کرنے ہونگے۔ کیا ترمیز آپ کو ارسال کردوں؟ —خادم— تبادلۂ خیال 12:20, 16 مارچ 2013 (م ع و)
- جی ارسال کر دیجئے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 14:19, 16 مارچ 2013 (م ع و)
- روانہ کردیا گیا —خادم— تبادلۂ خیال 15:50, 16 مارچ 2013 (م ع و)
- روبہ کب شروع کیا جائے؟ اور کس ترمیز کے ساتھ؟ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 18:06, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- روانہ کردیا گیا —خادم— تبادلۂ خیال 15:50, 16 مارچ 2013 (م ع و)
- جی ارسال کر دیجئے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 14:19, 16 مارچ 2013 (م ع و)
روبہ تو جلد از جلد شروع کرنا ناگزیر ہے، لیکن اس زمرہ کے سانچے اب تک مکمل نہیں ہوئے ہیں، اگر آپ مدد فرمائیں تو جلد پورے ہوجائیں گے پھر فورا روبہ شروع کیا جاسکتا ہے۔ روبہ کی ترمیز وہی رہے گی جو میں نے ارسال کی ہے یعنی checkimages.py —خادم— تبادلۂ خیال 18:13, 18 مارچ 2013 (م ع و)
گنو ذاتی
[ترمیم]سمیع بھائی، {{GFDL-1.2}} اور {{گنو ذاتی}} میں کوئی فرق ہے؟ —خادم— تبادلۂ خیال 17:45, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- شعیب روبہ کی تجرباتی ترامیم ملاحظہ فرمائیں، آپ کے روبہ نے جو دستخط کی ہے وہ درست نہیں آرہی ہے۔ دیکھیے میرا تبادلۂ خیال صفحہ —خادم— تبادلۂ خیال 19:38, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- اس وقت میں ایک دوسرے روبہ پر کام کررہا ہوں جس کے ذریعہ حذف کے سانچے لگائے جائیں گے نیز ان کی اطلاع صارف کو تبادلۂ خیال صفحہ پر دی جائے گی۔ یاددہانی کے لیے عرض ہے کہ آپ نے اپنے روبہ کی دستخط مدون نہیں کی ہے وہ انگریزی میں ہی اپنی دستخط کررہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:55, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- تکمیل
- یہ روبہ بھی تیار ہوگیا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:19, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ تو بہت اچھی پیش رفت ہے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:34, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- سمیع بھائی، ذرہ نوازی کا شکریہ! عرض یہ ہے کہ آپ کا سانچہ ماخذ فائل مجھے کئی حیثیوں سے درست نہیں معلوم ہورہا ہے، چونکہ ابھی میں ذرا روبہ کی ترمیز میں مشغول ہوں اس لیے تفصیلی باتیں کچھ دیر میں۔ ابھی اس لیے عرض کردیا کہ آپ اس میں ترمیم نہ کریں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:15, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ تو بہت اچھی پیش رفت ہے. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:34, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ روبہ بھی تیار ہوگیا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:19, 18 مارچ 2013 (م ع و)
- تکمیل
- اس وقت میں ایک دوسرے روبہ پر کام کررہا ہوں جس کے ذریعہ حذف کے سانچے لگائے جائیں گے نیز ان کی اطلاع صارف کو تبادلۂ خیال صفحہ پر دی جائے گی۔ یاددہانی کے لیے عرض ہے کہ آپ نے اپنے روبہ کی دستخط مدون نہیں کی ہے وہ انگریزی میں ہی اپنی دستخط کررہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:55, 18 مارچ 2013 (م ع و)
روبہ کی ترمیز میں درستگی کردی گئی ہے، اور نئی ترمیز آپ کو بذریعہ ڈاک روانہ کردیا ہوں، اب اسے ہی استعمال کریں۔ میں نے تجربہ کیا ہے اب یہ دوہرے سانچے نہیں لگا رہا ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:16, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- اسے بھی ملاحظہ فرمالیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 14:50, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ ایک نہایت عمدہ روبہ ہے. مجھے نہیں لگتا ایسا روبہ انگریزی ویکیپیڈیا پر چلتا ہو. کامنز والے ہی اس استعمال کرتے ہیں. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 15:37, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ اس روبہ کو استعمال کرسکتے ہیں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:46, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- اس روبہ کو چلانا؟ اگر ہاں، ضرور -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 16:08, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- جی اگر چلاسکتے ہیں تو ضرور چلائیے۔ ٹول سرور پر کھاتہ کا کیا ہوا؟ —خادم— تبادلۂ خیال 16:16, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- اس روبہ کو چلانا؟ اگر ہاں، ضرور -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 16:08, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- آپ اس روبہ کو استعمال کرسکتے ہیں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:46, 19 مارچ 2013 (م ع و)
- یہ ایک نہایت عمدہ روبہ ہے. مجھے نہیں لگتا ایسا روبہ انگریزی ویکیپیڈیا پر چلتا ہو. کامنز والے ہی اس استعمال کرتے ہیں. -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 15:37, 19 مارچ 2013 (م ع و)
رودادہائے تصاویر
[ترمیم]سمیع بھائی، ابتدائی طور پر دو روداد پیش کررہا ہوں، امید ہے اس سے مدد ملے گی:
آپ نے روبہ چلایا نہیں اپنا؟ —خادم— تبادلۂ خیال 08:47, 20 مارچ 2013 (م ع و)
سمیع صاحب، اپکا روبہ تصاوہر کے بارے میں پیغامات چھوڑ رہا ہے۔ میں نے جو تصاویر ڈالی ہیں انکا اجازہ دائرہ عام ہے۔ برائے مہربانی میرے صفحہ پر پیغام نہ چھوڑیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 09:30, 20 مارچ 2013 (م ع و)
- ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 11:42, 21 مارچ 2013 (م ع و)
مراجعت جدید صفحات
[ترمیم]السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:27, 22 مارچ 2013 (م ع و)
خوش آمدید کہنے کا شکریہ جناب، کافی مفید اور معلوماتی خوش آمدید پیغام دیا ہے آپ نے۔ --عرشی (تبادلۂ خیال) 14:30, 25 مارچ 2013 (م ع و)
شعیب بھائی - درخواست نظر ثانی
[ترمیم]آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:26, 26 مارچ 2013 (م ع و)
Article request
[ترمیم]Hi! Are you interested in starting the en:Foreign and Commonwealth Office in Urdu? There is an Urdu website at http://www.fco.gov.uk/ur It can help you with the article
Thank you WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 05:12, 6 اپریل 2013 (م ع و)
لاپتہ وکیپیڈین
[ترمیم]آپ نے کافی عرصے سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:31, 15 دسمبر 2013 (م ع و)
رائے شماری
[ترمیم]آپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:04, 14 جنوری 2014 (م ع و)
السلام علیکم! سمیع بھائی میرا خیال ہے سے سانچہ صہ نہ بنایا جائے کیونکہ اگر کسی کو درود شریف لکھنا ہے وہ Shift+Q کی کیز دبا کر لکھ سکتا ہے۔آپ کا کیا موقف ہے؟ ﷽ ﷺ
- وعلیکم اسلام عثمان بھائی! مجھے نہیں لگتا کہ ہر کسی کا کی-بورڈ Shift+Q کے مجموعہ سے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لکھ سکتا ہے. اور ہاں آپ کا دستخط ڈالنے کا طریقہ درست نہیں ہے. آپ ترجیحات پر طق کریں، دستخط والے سیکشن میں لقب کے آگے یہ ترمیز {{نقل:صارف:عثمان خلیل/دستخط}} ڈال دیں اور سادہ دستخط بلا خودکار ربط پر بھی طق کر دیں، پھر محض ~~~~ سے آپ کے دستخط بمع تاریخ خود کاری سے درج ہو جائیں گے. - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت 09:32, 21 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق
[ترمیم]آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:50, 30 جنوری 2014 (م ع و)
السلام علیکم سمیع بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ اردو ویکی پر آپ کی آمد بالکل نہیں کے برابر ہوگئی ہے۔ اس اردو ویکیپیڈیا کو آپ کی انتہائی ضرورت ہے، اگر آپ مجھ سے یا کسی اور ساتھی سے ناراض ہیں تو میں اپنی جانب سے اور سب کی جانب سے معافی کا خواستگار ہوں۔ امید ہے آپ ناراضگی ختم فرماکر دوبارہ اس منصوبہ پر متحرک ہوجائیں گے۔ میں ویکی ڈیٹا پر جاتا ہوں تو آپ کی یاد آجاتی ہے، کہ ہم دونوں نے مل کرہی اردو ویکی ڈیٹا کا آغاز کیا تھا۔ —خادم— 18:31, 21 فروری 2014 (م ع و)
صلائے عام
[ترمیم]جناب Samee! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:
- ویکی منصوبہ شہر کی تفصیلات نیز ماہ بماہ کارگزاری
- اس منصوبہ کے تحت تحریر کردہ تمام مضامین
- کسی شہر پر مضمون تحریر کرنے کی درخواست دینے کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے اس صفحہ پر موجود ہدایات کو بغور پڑھیں اس کے بعد [نئے مضمون کی درخواست دینے کے لیے یہاں کلک کریں اور {{/بالا}} سے نیچے مذکورہ طریقہ سے نام درج کریں] پر کلک کریں، کلک کرنے کے بعد جو edit box کھل کر آئے گا، اس میں {{/بالا}} لکھا ہوا نظر آئے گا، آپ اس سے نیچے بیان کردہ طریقہ کے مطابق شہر کے نام درج کریں۔
اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 05:47، 22 نومبر 2024 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔
صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
رائے شماری
[ترمیم]جناب Samee! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
[ترمیم]تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1635 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا نے جلد ہی 30 ہزار مضامین کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، تاجک اور آئرش ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:30,255
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1635
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 87
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
[ترمیم]تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
[ترمیم]تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 1582 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز- یوروبا ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:31,350
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 29,874
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 1582
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 80
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- اس ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا
[ترمیم]تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر
- رائے شماریاں
- تعداد مضامین
- گذشتہ ہفتہ اردو ویکیپیڈیا پر کل 2639 نئے مضامین تحریر کیے گئے۔
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- کہ اس ہفتہ اردو ویکیپیڈیا، برمی - پنجابی اور باشکیر ویکیپیڈیا سے تعداد مضامین میں سبقت لے گیا۔
- کارگذاری
- موجود تعداد مضامین:33,880
- تعداد مضامین گزشتہ ہفتہ: 28,590
- اضافہ مضامین گزشتہ ہفتہ: 2639
- موجودہ درجہ اردو ویکیپیڈیا: 77
- ترقیاتی منصوبے
- ماہانہ عزائم
- آئندہ ماہ کے اختتام تک 50ہزار کے ہدف اولین کو عبور کرنے کا ارادہ ہے۔
میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
منصوبہ برائے خودکار اردو سازی
[ترمیم]بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)
دعوت تبصرہ اظہار تاثرات
[ترمیم]السلام علیکم جناب Samee! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)
—خادم—
درخواست ویکی کتب میں
[ترمیم]السلام علیکم جناب Samee صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)
—خادم—
اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری
[ترمیم]جناب Samee صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)
وارد
[ترمیم]السلام علیکم سمیع بھائی، کیا آپ اس مضمون کو اردو میں بھی تحریر کرسکتے ہیں؟
نیز اردو ویکیپیڈیا اور اس کے ساتھی منصوبے افراد کی کمی کا شکار ہیں، مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب اردو جاننے والے افراد انگریزی منصوبوں پر متحرک ہوتے ہیں اور اردو منصوبوں پر غیر متحرک۔ :)
—خادم— 13:42, 8 مئی 2014 (م ع و)
رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب
[ترمیم]جناب Samee صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔
رائے شماری
[ترمیم]السلام علیکم جناب Samee صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)
واپسی کا شکریہ!
[ترمیم]امید ہے اب مستقل وقت اردو ویکیپیڈیا کو دیتے رئیں گے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:48, 13 مارچ 2015 (م ع و)
نا مناسب عنوانات
[ترمیم]محترم سمیع صاحب، آپ سے گزاش ہے کہ موجودہ عنوانات کو نا مناسب عنوانات پر تبدیل نہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:09, 25 مارچ 2015 (م ع و)
- پہلے تو یہ کہ منتظم اختیارات کا ہرگز مطلب یہ نہیں جسے چاہا بلاک کر دیا. مجھ پر اس پابندی کی کوئی جائز وجہ نہیں ہے۔
- نامناسب عنوانات؟
- مضمون پیالی جس کا پہلا عنوان کوب تھا اور انگریزی عنوان teacup ہے۔ ہندی ویکیپیڈیا پر چائے کا پیالہ زیر استعمال ہے اور لغت سے دیکھنے کے بعد میں نے چائےکی پیالی استعمال کیا۔ یہ انگریزی والوں کو بتائیں کی اس میں اور بھی بہت کچھ پیا جا سکتا ہے۔ جب -صارف:Tahir mq نے اس منجانب پیالی منتقل کیا تو میں نے خلاصہ ترمیم کے ساتھ صفحہ کو منتقل کیا۔
- مضمون اگیا بیتال جس کا پہلا نام چھلاوا تھا۔ چھلاوا زیادہ تر استعمال ہونے والا لفظ ہے ۔ میں نے ہی اگیا بیتال کوچھلاوا کی منجانب رجوع مکر کیا تھا اور صارف:Tahir mq کی خلاصہ ترمیم تو دیکھئے آپ کا علم اگر محدود ہے تو اس میں دوسروں کا کیا قصور، دیکھیے فرہنگ آصفیہ۔ صارف:Tahir mq نے میرے رجوع مکر اگیا بیتال کو حذف کیا چھلاوا کو منتقل کرنے کے لیے اور میں نے خلاصہ ترمیم کے ساتھ اگیا بیتال کو چھلاوا کی جانب منتقل کر دیا. میں نے کب کہا یہ لفظ ہے ہی نہیں جبکہ خود میں نے ہی اگیا بیتال کا صارف:Tahir mq کا کم از کم آج کے روز اس مضمون کو دیکھنے سے پہلے یہ رجوع مکر بنایا۔
- یہاں کسی کے علم کو محدود کہنا انتہائی گھٹیا بات تھی. یہی بات چائے کی پیالی کے لیے بھی استعمال ہوسکتی تھی ۔ باقی سبھی کا علم محدود اور خود صارف:Tahir mq کا لامحدود. دیگر انٹر ویکی صارفین کو بھی سمجھائیں کہ آپ لوگوں کا علم محدود ہے اور دوسروں کا کوئی قصور نہیں ہے۔
- جہاں تک سکیڑی قدرتی گیس، ریڑھ دار جاندار وغیرہ کا سوال ہے توپہلے کا میں نے صرف double redirect فکس کیا تھا اور دوسرے کا میں نے رجوع مکر بنایا تھا۔
- رجوع مکر مضامین تو نہیں ہوتے جو صارف:Tahir mq نامناسب لگے۔
- بغیر ضرورت صارف:Tahir mq کا رجوع مکرحذف کرنے کا مقاصد سمجھ نہیں آتا جوکہ بذات خود ویکیپیڈیا پولیسی کے خلاف ہے ۔ اور کہنے کو وہ مامور داری اور منتظم ہیں۔
دو سال قبل بھی شعیب بھائی کے کہنے پر میں نے روبہ چلایا تھا جو صارف:Tahir mq کونا پسند ا آیا اور پابندی عائد کر دی. یہ پابندی کسی صورت جائز نہیں اور میں یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ اور دل قدر گھا یل ہوا ہے۔ یہی چاہتے ہیں نہ کہ میں اردو ویکیپیڈیا پر نہ آؤں اور آئندہ سے بھی ایسا ہی ہوگا۔ شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 07:08, 25 مارچ 2015 (م ع و)
- روبہ پر پابندی سے قبل آپکے صارف پر بھی پابندی عائد کی تھی، شاید آپ وہ بتانا بھول گئے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:34, 25 مارچ 2015 (م ع و)
- اوپر کہیں میں نے جائز کا لفظ استعمال کیا ہے اور یہاں پر میں نے پوری سوانح تو نہیں لکھی جو میں کچھ بھول گیا۔ یہ پابندی قطعی طور پر جائز نہیں ہے۔ غلطیاں ہر کسی سے ہوتی ہیں اور جس پابندی کی بات کر رہے ہیں وہ کیسی گوشمالی تھی کہ اب بھی بچگانہ انداز میں طعنہ کسا جا رہا ہے؟ میں تو یہ کہوں گا کہ میں نے اس کے بعد کچھ سیکھا مگر صارف tahir mqنےکیا سیکھا محض منتظم اختیارات کے غلط استعمال کے؟ یاد رہے یہ ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا ہے ۔ شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 00:45, 26 مارچ 2015 (م ع و)
ڈاک ارسال
[ترمیم]اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔
--Irfan Arshad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:22, 25 مارچ 2015 (م ع و)
== آپ کی فوری توجہ مطلوب ہے == مکرمی سمیع صا حب تسلیمات! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | جاری | جاری | جاری |
9 | 9 اکتوبر | ||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومییہ 216 مضامین کی ضرورت ہے--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:25, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)۔
دعوت رائے دہی
[ترمیم]جناب Samee صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]جناب Samee، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
جدید ترمیمی سہولیات
[ترمیم]جناب Samee صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آداب جناب Samee! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
[ترمیم]محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
آپ کو معاونت درکار ہے؟
[ترمیم]آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)
اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے
[ترمیم]محترم دوست احباب،
آداب و تسلیم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے)۔ کھاتہ کھولنے کے بعد اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کے بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:
# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~
- ویکی ہاؤ کیا ہے؟
یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔
- اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
- اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
- انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔
- بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
- گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
- ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟
ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔
- کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟
جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com
- کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟
افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
- کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟
بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔
- اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟
ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی
[ترمیم]اردو ویکیپیڈیا
[ترمیم]آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید ہے کہ آپ انگریزی ویکی کی طرح اردو ویکیپیڈیا کو بھی وقت دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:00, 18 دسمبر 2017 (م ع و)
ویکی بان
[ترمیم]یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
[ترمیم]محترم Samee آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ویکیپیڈیا کے منصوبے
[ترمیم]دعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
[ترمیم]ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
[ترمیم]آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
[ترمیم]آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
رائے درکار
[ترمیم]محترم Samee صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
[ترمیم]محترم Samee صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
[ترمیم]محترم Samee صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
رائے درکار
[ترمیم]آداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
[ترمیم]منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
[ترمیم]اسرائیل پاکستان تعلقات
[ترمیم]محترم Samee صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
[ترمیم]محترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
[ترمیم]رائے درکار
[ترمیم]ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]آداب؛ ایس سی او نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:17، 25 مئی 2020ء (م ع و)
سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو
[ترمیم]عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت
[ترمیم]آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات
[ترمیم]آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:17، 2 مئی 2021ء (م ع و)
مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء
[ترمیم]مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔
ڈھانچہ
[ترمیم]ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:
- بانی ویکیمیڈیا کی نشست (جیمی ویلز کے لیے مخصوص)
- دو ملحقہ نشستیں جن کا انتخاب ویکیمیڈیا چیپٹرز اور ویکیمیڈیا تھیمیٹک آرگنائزیشن سے ہوتا ہے۔
- 3 نشستیں مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات کے ذریعہ نامزد ہوتی ہیں۔
- اور بقیہ 4 نشستوں کا انتخاب مختلف قابلیتوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا
[ترمیم]موجودہ انتخابات 2021
[ترمیم]تعارف
[ترمیم]متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔
خط زمانی
[ترمیم]- 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
- 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
- 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
- 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
- 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
- 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
- 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
- 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
- 2021-08-25: اعلان نتیجہ
- 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری
ووٹنگ کا طریقہ کار
[ترمیم]ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:
- ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
- بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
- 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
- 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے
ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آداب،
جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔
لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔
مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔
حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)
آئینہ موقع نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ آئینہ موقع نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:10، 15 ستمبر 2021ء (م ع و)
مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل
[ترمیم]السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال
[ترمیم]آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)
منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی
[ترمیم]آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:05، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
[ترمیم]آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
[ترمیم]آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)