"قل شریف مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: it, kk
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Kul_sharif.jpg|thumb|نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد]]
[[تصویر:Kul_sharif.jpg|thumb|نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد]]

'''قل شریف مسجد''' [[روس]] کے علاقے [[قازان]] میں واقع [[مسجد]] ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ [[یورپ]] کی سب سے بڑی مسجد ہے۔
'''قل شریف مسجد''' [[روس]] کے علاقے تاتارستان کے شہر [[قازان]] میں واقع [[مسجد]] ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ [[یورپ]] کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے [[مینار]] بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن [[یورپی نشاۃ ثانیہ]] کے اولین دور کا اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ [[1552ء]] میں [[سقوط قازان]] کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔

نسخہ بمطابق 06:34، 24 ستمبر 2013ء

نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد

قل شریف مسجد روس کے علاقے تاتارستان کے شہر قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے مینار بھی تھے۔ اسے روایتی وولگا بلغاریہ انداز میں تیار کیا گیا تھا لیکن یورپی نشاۃ ثانیہ کے اولین دور کا اور عثمانی انداز بھی استعمال کیا گیا تھا۔ 1552ء میں سقوط قازان کے بعد روسیوں نے اس مسجد کو شہید کر دیا۔

تاتار دانشوروں کا کہنا ہے کہ قل شریف مسجد کے چند عنصر ماسکو میں قائم مشہور سینٹ بازل گرجے میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جن میں 8 مینار اور ایک مرکزی گنبد شامل ہے جو روایتی روسی طرز تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ 1996ء میں اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کا آغاز ہوا جو جدید طرز تعمیر کی حامل ہے۔ نئی مسجد کا افتتاح 24 جولائی 2005ء کو ہوا۔