"خانیت خوقند" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''خانیت خوقند''' (Khanate of Kokand) (فارسی: خانات خوقند، ازبک: Qo'qon Xonligi) موجودہ کرغیزستان، مشرقی ازبکستان... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 07:06، 24 دسمبر 2013ء
خانیت خوقند (Khanate of Kokand) (فارسی: خانات خوقند، ازبک: Qo'qon Xonligi) موجودہ کرغیزستان، مشرقی ازبکستان، تاجکستان، اور جنوب مشرقی قازقستان کے علاقوں پر مشتمل 1709-1876 میں موجود رینے والی وسط ایشیاء میں ایک ریاست تھی۔