"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندوستانی بجانب زمرہ:ہندوستانی زبان
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:بالی وڈ| ]]
[[زمرہ:بالی وڈ| ]]
[[زمرہ:بھارتی ایوان عکس]]
[[زمرہ:بھارتی ایوان عکس]]
[[زمرہ:ہندوستانی]]
[[زمرہ:ہندوستانی زبان]]

نسخہ بمطابق 08:09، 31 دسمبر 2013ء

بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔


تاریخ

1913 ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930 ء تک پہنچتے فی سال 200 افلامِ متحرک نکلنے لگی۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931 ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ


مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل