"ابو القاسم قشیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:




[[زمرہ:1074ء کی وفیات]]
[[زمرہ:986ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:986ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:مسلم فلسفی]]
[[زمرہ:مسلم فلسفی]]

نسخہ بمطابق 21:00، 6 اپریل 2014ء

امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری المعروف بہ امام قشیری
(پیدائش:376ھ بمطابق976ء﴾
﴿وفات: 465ھ بمطابق1072ء﴾

امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری (۳۷۶۔ ۴۶۵ھ / ۹۸۶۔ ۱۰۷۲ء ) خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے شیخ ابو علی دقاق سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔ نیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے’’الرسالۃ القشیریہ‘‘ آپ کی مشہور تصنیف ہے