خالدہ ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالدہ ریاست
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1953(1953-01-01)
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اگست 1996(1996-80-26) (عمر  43 سال)
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ actress

خالدہ ریاست ایک پاکستانی اداکارہ تهیں روہی بانو کے ساته وہ 1970 اور 1980 کی دہائی میں سرفہرست اداکارہ رہیں۔

خاندان[ترمیم]

وہ اداکارہ عائشہ خان کی بہن ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

انهوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈراما نمدار سے کیا۔ انهیں حسینہ معین کی فلم بندش سے شہرت پائی۔

وفات[ترمیم]

انهوں نے کینسر کی وجہ سے 26 اگست 1996ء کو وفات پائی۔

ڈرامے[ترمیم]

ٹیلی فلمز[ترمیم]

  • پناہ
  • دشت تنہائی
  • اب تم جاسکتے ہو
  • کهویا ہوا آدمی
  • ہاف پلیٹ