خاموش چیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
”خاموش چیخ“ یا ”گونگی چیخ“
The Silent Scream
The Silent Scream (1984 film).jpg
1984 کا اصل وی ایچ ایس کور
ہدایت کار جیک ڈوان ڈابنر
پروڈیوسر جیک ڈوان ڈابنر، ایگزیکٹو پروڈیوسر ڈونلڈ ایس سمتھ
تحریر ڈونلڈ ایس سمتھ، کروسیڈ فار لائف کےبانی[1]
راوی برنارڈ ناتھنسن
موسیقی جیمز گیبرئل سٹیپچ
سنیماگرافی روجر بولر
ایڈیٹر ڈین آر فراؤٹس
تقسیم کار امریکن پورٹریٹ فلمز
تاریخ اشاعت
  • 1984ء (1984ء)
دورانیہ
28 منٹ
ملک یو ایس اے
زبان انگریزی

خاموش چیخ یا گونگی چیخ 1984ء میں امریکا میں بنائی گئی ڈاکیومنٹری اور تعلیمی فلم ہے۔ یہ فلم اسقاط حمل کے خلاف بنائی گئی تھی۔ اس فلم میں ابارشن کے دوران ایک بچی کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ابارشن کے دوران پیدا ہونے والی جنین کو ختم کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "innocent blood"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:NRTLC سانچہ:Bernard Nathanson