خان قلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خان قلات اپنے بیٹوں کے ساتھ

خان قلات (Khan of Kalat یا Khan-e-Qalat) ((bal: خان قلات)‏) خانیت قلات کے سابقہ حکمرانوں کا لقب تھا۔ ریاست قلات اور بلوچستان اب پاکستان کا حصہ ہے۔🎞فوٹوز کہانی:

ملک عبد اللہ جان نورزئی:

"ملک عبد اللہ جان نورزئی 1876ء قلات کا وزیر تجارت تھا...

سیریل نمبر 4 پر کھڑا ہے اس وقت جب پاکستان نہیں بنا تھا قلات میں بلوچوں کی حکمرانی تھی اور اکثر یہ یہاں آباد پشتون قبائل جو آباد تھے ان اقوام کو بھی وزارت دیا کرتے تھے۔

بلوچستان؛ مشرقی بنگال، سندھ، پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی طرح برطانوی راج کا باقاعدہ حصہ نہیں تھا بلکہ سن سینتالیس تک بلوچستان، قلات، خاران، مکران اور لس بیلہ کی ریاستوں پر مشتمل تھا جن پر برطانوی ایجنٹ نگران تھا، ان میں سب سے بڑی ریاست خانیت قلات (Khanate of Kalat) کی تھی۔..."

🗞ويزٹ کے ليے لنک پر کلک کيجےhttp://mundigak.com/ur

  • ••═══ ༻✿༺═══ •••

تاریخ سے متعلق آگاہی کے لیے ہمارا صفحہ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے.

تاریخ[ترمیم]

مدت خان قلات [1]
1666–1667 میر احمد خان - قمبرانی بلوچ
1695–1696 میر محراب خان - احمد زئی بلوچ
1697–1713 میر سمندر خان - احمد زئی بلوچ
1713–1714 میر احمد خان دوم - احمد زئی بلوچ
1715–1730 میر عبد اللہ خان - احمد زئی بلوچ
1730–1749 میر محبت خان - احمد زئی بلوچ
1749–1794 میر محمد ناصر خان اول - احمد زئی بلوچ
1794–1831 میر محمود خان اول - احمد زئی بلوچ
1831 – 13 نومبر 1839 میر محراب خان دوم - احمد زئی بلوچ
1839–1840 میر شاہ نواز خان - احمد زئی بلوچ
1840–1857 میر ناصر خان دوم - احمد زئی بلوچ I[2]
1857 – مارچ 1863 میر خداداد خان - احمد زئی بلوچ (بار اول)
مارچ 1863 – مئی 1864 میر شیر دل خان -ملک عبد اللہ جان نورزئی (تحریف تخت)
مئی 1864 – 15 اگست 1893 میر خداداد خان - احمد زئی بلوچ (بار دوم)
10 نومبر 1893 – 3 نومبر 1931 میر محمود خان احمدزئی بلوچ دوم
3 نومبر 1931 – 10 ستمبر 1933 میر محمد اعظم جان خان - احمد زئی بلوچ
10 ستمبر 1933 – 14 اکتوبر 1955 میر احمد یار خان - احمد زئی بلوچ (بار اول)
20 جون 1958 – 1958 میر احمد یار خان - احمد زئی بلوچ (بار دوم)(بغاوت میں)
14 اکتوبر 1955 ریاست قلات پاکستان میں شامل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Baluchistan" Imperial Gazetteer of India Vol. 6, p. 277, from the Digital South Asia Library, accessed 15 January 2009
  2. The British recognized Naseer Khan - احمد زئی بلوچ II in 1841, Keltie, J. Scott (ed.) (1902) Statistical and historical annual of the states of the world for the year 1902 Macmillan and Co., London p. 173, accessed 15 January 2009