خلاء (ضد ابہام)
Appearance
خلاء (space) دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ۔ اُردو میں یہ لفظ اِسی مفہوم کے ساتھ ساتھ ایک اَور مقصد یعنی اجرامِ فلکی کی فضاؤں سے باہر (بین اجرامی) علاقہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
لفظ خلاء کے استعمالات:
- خلاء، اجرامِ فلکی کی اپنی فضاؤں سے باہر کی فضاء، یعنی بیرونی فضاء
- خلانورد، ایک شخص جو (تحقیقاً یا تفریحاً) خلاء کا سفر کرتا ہے
- خلائی طرزیات، خلائی تحقیق اور سفر کے لیے استعمال ہونے والے ٹیکنالوجی
- خلائیہ، ایک ایسا جہاز جو خلائی سفر کے لیے بنایا جاتا ہے
- خلائی مرکز، ایک ایسا مصنوعی جہاز نُما مستقر (station) جو خلاء میں قیام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے