خلقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خُلقیات (انگریزی: Ethology) حیاتیات کا وہ شعبہ ہے جس میں انسانوں کے علاوہ دیگر جانوروں کے حیوانی طرزِ عمل اور نفسیات کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں حیوانات کا قدرتی حالات کے زیرِ اثر اور ان کے ارتقائی تناظر میں طرزِ عمل کا مطالعہ شامل ہے۔ یہ حیاتیات کی شاخ حیوانیات کی ذیلی شاخ ہے۔