خلیج ہنڈوراس

متناسقات: 16°09′05″N 88°15′06″W / 16.1514°N 88.2517°W / 16.1514; -88.2517
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خلیج ہنڈوراس
Bay of Honduras
خلیج ہنڈوراس درمیان سے دائیں طرف نظر آرہی ہے۔
مقامشمال مغربی کیریبین
قسمخلیج
اشتقاقیاتlas honduras  (ہسپانوی) / ie the depths
ماخذ دریا
بنیادی خارجی بہاوبحیرہ کریبین
طاس ممالک
زیادہ سے زیادہ لمبائی150 میل (240 کلومیٹر)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی105 میل (169 کلومیٹر)
سطحی رقبہ7,380 مربع میل (19,100 کلومیٹر2)
اوسط گہرائی
  • 98 فٹ (30 میٹر) / on continental shelf
  • 6,600 فٹ (2,000 میٹر) / off continental shelf
آبادیاں
حوالہ جاتMeasurements for largest current demarcationسانچہ:Notetag
The Gulf of Honduras is shown in the centre of this map

خلیج ہنڈوراس بحیرہ کیریبین کی شاخوں میں سے ایک ہے جو بیلیز، ہونڈوراس اور گوئٹے مالا کے ساحلوں سے گھری ہوئی ہے۔ [1] شمال سے جنوب تک اس کی لمبائی 200 کلومیٹر ہے۔ وسطی امریکہ کے بہت سے دریا اس میں بہتے ہیں جن میں موٹاگوا، لاگو اور ڈیل سیبل شامل ہیں۔

یہ خلیج سیاحوں کے لیے ایک مقبول مقام ہے، چاہے وہ کشتی رانی کے لیے ہو یا اس کے مرجان کی چٹانوں کو دیکھنے کے لیے۔ سال 1961ء میں سمندری طوفان ہیٹی کی وجہ سے بیلیز کے ساحل پر بہت سی عمارات تباہ ہوگئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pollution Control Program in the Gulf of Honduras۔ "Environmental Protection and Maritime Transport" (PDF)۔ 02 أغسطس 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2009