خود مختار شہر (ریاستہائے متحدہ)
Appearance
ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم |
---|
سطح اولی |
|
سطح دوم |
|
سطح سوم |
|
سطح چہارم |
دیگر علاقہ جات |
|
ریاستہائے متحدہ میں ایک خود مختار شہر ایسا شہر ہے جو کسی کاؤنٹی کا حصہ نہیں۔ اکتالیس خود مختار امریکی شہروں میں سے اڑتیس ورجینیا میں ہیں۔[1] جبکہ تین دیگر بالٹیمور، میری لینڈ; سینٹ لوئس; اور کارسن شہر، نیواڈا ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Counties and Equivalent Entities of the United States, Its Possessions, and Associated Areas; Change Notice No. 7"۔ 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-05-27