خوردبینی تجزیہ (کیمیاء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوردبینی تجزیہ Microanalysis کیمیائی مادوں کی بہت کم مقدار (عام طور پر 10ملی گرام یا ایک ملی لیٹر سے کم) یا مواد کے بہت چھوٹے سطحی رقبے (عام طور پر ایک مربع سینٹی میٹر سے کم) کی کیمیائی شناخت اور مقداری تجزیہ ہے۔  کیمیائی عناصر کے خوردبینی تجزیے کے علمبرداروں میں سے ایک آسٹریا کے نوبل انعام یافتہ فرٹز پریگل تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1923/index.html The Nobel Prize in Chemistry 1923. Nobelprize.org. Retrieved 2014-08-06