خورشید اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خورشید اقبال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا،  مشرقی بنگال  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
جامعہ بردوان  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر،  معلم،  ماہر تعلیم،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شکیلہ اختر ایوارڈ
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خورشید اقبال (پیدائش مارچ 14, 1962) ایک بھارتی اردو شاعر، مصنف اور ماہر تعلیم ہیں۔[1][2] خورشید اقبال شاعر و نثر میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ اسکولوں کے نصاب میں ان کی کئی کتابیں سائنس کے نصاب کا حصہ ہیں۔ ان کی علمی و ادبی خدمات پر اعزازات دیے جا چکے ہیں۔[3]

اعزازات[ترمیم]

  • ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اعزاز (2010ء)[4]
  • بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے ”شکیلہ اختر ایوارڈ“ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘[5]
  • اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘ [6]
  • اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (20166102ء) برائے ’اردو میں سائنس فکشن کی روایت‘ [7]

کام[ترمیم]

  • اک شب آوارگی افریقی افسانوں کا ترجمہ[8][9]
  • آئیے کمپوٹر پر کام کریں، اردو شعرا و ادیبون کے اردو زبان میں رہنما کتاب [10]
  • اردو میں سائنس فکشن کی روایت [11]
  • سائنس متعلقہ اسکولی نصاب کے لیے کئی کتابیں[12]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "خورشید اقبال کی شاعری از حیدر قریشی Khurshid Eqbal's poetry by Haider Qureshi, translation from Urdu title"۔ Literary Magazine Jadeed Adab ، Germany۔ جولائی–دسمبر 2004۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 5, 2012 
  2. "UrduDost Library – About Us"۔ Urdudost.com۔ مارچ 14, 1962۔ اکتوبر 19, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 5, 2012 
  3. Photographs of the Award function
  4. "Khurshid-Howrah-Award2 | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ ستمبر 6, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 16, 2013 
  5. "Award | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ 19 مئی، 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 16, 2013 
  6. Khurshid Eqbal۔ "UP Urdu Academy Award"۔ Flickr.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2014 
  7. "UP Urdu Academy Awards Page"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. Khurshid Eqbal (2011)۔ Ek Shab-e-Awargi۔ Kolkata: Arshia Publications۔ ISBN 9789381029145 
  9. "Ahmad Sohail on Ek Shab-e-Awargi"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. Khurshid Eqbal (2016)۔ Aaiye Computer Par Kam Karein۔ Kolkata, WB, India: West Bengal Urdu Academy۔ صفحہ: 256۔ ISBN 9789384286279 
  11. Khurshid Eqbal (2015)۔ Urdu Mein Science Fiction Ki Riwayat۔ Kolkata, WB, India: Arshia Publications۔ صفحہ: 192۔ ISBN 9789381029374 
  12. List of Life Science Books written by Khurshid Eqbal

بیرونی روابط[ترمیم]