خوشے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خوشے
Khanak-Chitrali Wooden palate.JPG
چترال کے خوشے قبایل کے زیر استعمال لکڑی کا برتن
کل آبادی
(21,000)
گنجان آبادی والے علاقے
تورکھو, موڑکھو, لاسپور, چترال, دروش, کالام, غذر, ایون ضلع چترال, خیبر پختونخوا, پاکستان
زبانیں
کھوار
اردو یا پشتو بطور دوسری زبان
متعلقہ نسلی گروہ
چترال

خوشے پاکستان کے ضلع چترال میں آباد ایک قبیلہ ہے جنہیں خوش یمنی بھی کہا جاتا ہے ان کے آباواجداد یمن سے نقل مکانی کرکے چترال میں آبسے ہیں۔

مخذن[ترمیم]

یہ نام خوش سے اخذ کیا گیا ہے۔ خوش خوشے قوم کا بانی تھا جو خوش یمنی کے نام سے مشہور ہوا۔ عام طور پر یہ نام خوشے قوم کے جد امجد خوش یمنی کی نسبت سے لیا جاتا ہے۔

خوشے قبیلے[ترمیم]

خوشے قبیلے چترال، غذر اور سوات میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ زیوار گول چترال میں خوشے قپیلے کی زاتی شکار گاہ بھی موجود ہے۔