خونگرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خونگرم (انگریزی: warm-blooded) وہ حیوانات ہیں جو اپنے جسم کا اندرونی درجۂ حرارت کچھ حد تک ساکن رکھتے ہیں۔ یعنی یہ جانور حرارتی تضبیط (thermal homeostasis) کے قابل ہوتے ہیں۔ خونگرم حیوانات اپنا جسمانی درجۂ حرارت استقلابی شرح سے قابو میں رکھتے ہیں (مثلاً ماحول کا درجۂ کم ہونے کی صورت میں استقلابی سرگرمیوں کی رفتار زیادہ کرلیتے ہیں).

خونگرم اور خونسرد، یہ دونوں اِصطلاحات ابہام اور متعلقہ علمی میدان میں زیادہ شعور پیدا ہونے کی وجہ سے اب سائنسدانوں کے ہاں زیادہ تر غیر مستعمل ہو گئے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]