خون آشام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

خون آشام یاالغل، (انگریزی زبان میں: Vampire، عربی زبان میں: الغل یا مصاص دماء، فارسی زبان میں: خون آشام) ایک انسانی خون پینے والی مخلوق کا نام ہے۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار یا الاساطیر بھی ہو سکتا ہے۔ الغل کے معنی خون چوسنے والا جن کے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ومپائر انسائکلوپیڈیا، میتھیو بنسن، ص- 3
  2. انسائکلوپیڈیا آف ومپائر میتھولوجی، تھریسا بین، ص- 16