مندرجات کا رخ کریں

دارالعلوم نقشبندیہ امینیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دار العلوم نقشبندیہ امینیہ ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے بانی اور پہلے مہتمم محمدسعید احمد مجددی ہیں۔ اب انہی کے صاحبزادے رفیق احمد مجددی کی زیرنگرانی چلنے والی یہ ایک اسلامی یونیورسٹی ہے۔ یہ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان سے ملحق ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]