دارا دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دارا دوم(انگریزی: Darius II) (دور حکومت: 424 تا 404 ق ماردشیر اول کا بیٹا تھاجو ایک کنیز کے بطن سے پیدا ہوا۔ اپنی بہن پریاستیس سے شادی کی تمام عمر ملکہ اور خواجہ سراؤں کے زیر اثر رہا۔ اس کے عہد میں ایران میں بکثرت بغاوتیں ہوئیں اور سلطنت کا زوال شروع ہوا۔