Pages for logged out editors مزید تفصیلات
نقش رستم (Naqsh-e Rustam) (فارسی: نقش رستم) ایک قدیم قبرستان ہے جو ایران کے صوبہ فارس کے شہر تخت جمشید سے تقریبا 12 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ نقش رجب سے چند سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
نقش رستم