داستان امیر حمزہ
Jump to navigation
Jump to search
داستان امیر حمزہ | |
---|---|
مصنف | مرزا امان علی خان |
اصل زبان | اردو |
ادبی صنف | داستان |
ناشر | منشی نول کشور، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس |
تاریخ اشاعت | 1855 |
صفحات | 528 |
آئی ایس بی این | 0-679-64354-0 |
او سی ایل سی | 144225312 |
درستی - ترمیم ![]() |
داستان امیر حمزہ ایک بہادر شخص حمزہ بن ازرک کی فرضیہ داستان ہے یہ پرانے اردو داستانوں میں مشہور ترین ہے اس کا تعلق مغل بادشاہ اکبر سے ہے جو داستان سننے کا رسیا تھا۔[1] داستانِ امیر حمزہ کا شمار اردو ادبِ عالیہ (کلاسیک) میں ہوتا ہے جسے کئی مصنفین نے اپنے اپنے انداز میں بیان کیا۔ یہ داستان فارسی ادب سے اردو ادب میں منتقل ہوئی لیکن اسے اردو میں کہیں زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ریختہ: داستان امیز حمزہ اخذ کردہ بتاریخ 2 جولائی 2017ء