دالسیم
دھالسیم (ہندی - दालसेम ؛ جاپانی - ダルシム) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں میں ایک بھارتی جادوگر ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ دھالسیم کی شکل ٹاملناڈو کے کاپالیکا سے ملتی جلتی ہے۔
تاریخ
[ترمیم]دھالسیم فطرتآ ایک حملہ آور شخص نہیں ہے اور بیشمار جنگجو واقعات میں اس کو یہ احساس ہوا ہے کہ لڑائی ایک نہایت غیر مفید رد عمل ہے۔ اس کے لڑنے کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس کے گاؤں میں ایک شدید قلت آپہنچی اور لڑنا صرف ایک حصول رزق کا ذریعہ تھا۔ اس کے گلے میں بندھے ہوئے کھوپڑیاں تین بھوکے بچوں کی لاشوں سے اتاری گیئں، تاکہ دھالسیم کو ہر سپاہیانہ مقابلہ میں ان کے بچوں کے دکھے اور قربانی کی یاد رہے ۔
سپاہیانہ فن
[ترمیم]دھالسیم یوگا کے قائدے کا سپاہی ہے۔ وہ اپنے بازو اور ٹانگوں کو مزید لمبا کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس کی وجہ سے دھالسیم کو لڑائ کے دوران یہ فائدہ ہے کہ اس کو اپنے دشمن کے قریب جانے کی ضرورت نہیں پڑھتی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکینالج پہ دھالسیمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)