دانشگاہ دیال سنگھ كرنال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دانشگاہ دیال سنگھ، کرنال
قیاممئی 3، 1910
صدر دانشگاہڈاکٹر آر۔ ایس۔ کانچی
مقامکرنال،  بھارت
کیمپسہریانہ
وابستگیاںپنجاب
ویب سائٹدانشگاہ دیال سنگھ کرنال

دانشگاہ دیال سنگھ، کرنال بھارت کے صوبہ ہریانہ کے شہر کرنال میں واقع ایک بعد التحصیل (post graduate) دانشگاہ ہے، جسے سردار دیال سنگھ مجیٹھیا نے 1910 میں قائم کیا تھا۔