درہ بابو سر
Appearance
جغرافیائی چوٹی | 4,173 میٹر (13,691 فٹ)[1] |
---|---|
مقام | پاکستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 35°8′46.46″N 74°2′53.41″E / 35.1462389°N 74.0481694°E |
درہ بابو سر (Babusar Pass) یا بابو سر ٹاپ (Babusar Top) وادی کاغان کے شمال میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل ایک پہاڑی درہ ہے جو چلاس کو شاہراہ قراقرم سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا بلند ترین نقطہ بھی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kaghan Valley"۔ Pakistan Tourism Development Corporation۔ 2010-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-24
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت)