مندرجات کا رخ کریں

دریائے آقسو (سنکیانگ)

متناسقات: 40°27′32″N 80°51′58″E / 40.459°N 80.866°E / 40.459; 80.866
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آقسو
Aksu
دریائے آقسو تاریم طاس میں
مقامی ناماویغور: ئاقسۇ دەرياسى‎، چینی: 阿克苏河
دیگر نامSaryjaz
ملککرغیزستان، چین
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذSemenov's glacier, Kyrgyzstan
دریا کا دھانہدریائے تاریم
40°27′32″N 80°51′58″E / 40.459°N 80.866°E / 40.459; 80.866
لمبائی282 کلومیٹر (925,000 فٹ)
نکاس
  • اوسط شرح:
    249 میٹر3/سیکنڈ (8,800 فٹ مکعب/سیکنڈ)
طاس خصوصیات
بڑھاؤتاریملوپ نور
طاس سائز31,982 کلومیٹر2 (12,348 مربع میل)
معاون

دریائے آقسو (انگریزی: Aksu River) (اویغور: ئاقسۇ دەرياسى، Ақсу дәряси‎, اویغور لاطینی حروف تہجی: Aqsu deryasi; آسان چینی: 阿克苏河; روایتی چینی: 阿克蘇河; پینین: Ākèsù hé; معنی "سفید/شفاف پانی" اویغور زبان اور کرغیز زبان میں) چین کے صوبے سنکیانگ اور کرغیزستان کے صوبے ایسیک کول کے درمیان میں ایک سرحدی دریا ہے۔ اس دریا کی کل لمبائی 282 کلومیٹر (175 میل) ہے جس میں سے 197 کلومیٹر (122 میل) کرغیزستان میں ہے۔ [1] دریائے آقسو دریائے تاریم کا واحد معاون دریا ہے جو سارا سال بہتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Иссык-Куль۔ Нарын۔ Энциклопедия۔ [Issyk-Kul. Naryn.Encyclopedia.] (بزبان الروسية)۔ Frunze: Chief Editorial Board of Kyrgyz Soviet Encyclopedia۔ 1991۔ صفحہ: 512۔ ISBN 5-89750-009-6