دریائے تاریم
ظاہری ہیئت
| تاریم Tarim | |
|---|---|
نقشہ میں تاریم طاس کے دریا دکھائی دے رہے ہیں | |
| ملک | چین |
| مقام | سنکیانگ |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | دریائے یارکند اور دریائے آقسو کا ملاپ |
| دریا کا دھانہ | لوپ نور 39°28′N 88°19′E / 39.467°N 88.317°E |
| لمبائی | 1,321 کلومیٹر (4,334,000 فٹ)[1] |
| طاس خصوصیات | |
| طاس سائز | 1,020,000 کلومیٹر2 (1.10×1013 فٹ مربع)[1] |
دریائے تاریم (انگریزی: Tarim River) (چینی: 塔里木河; پینین: Tǎlǐmù Hé; اویغور: تارىم دەرياسى, اویغور لاطینی حروف تہجی: Tarim deryasi) سنکیانگ، چین میں ایک دریا ہے۔ یہ تاریم طاس کا بنیادی دریا ہے، جو وسط ایشیا میں تیان شان اور سلسلہ کوہ کونلون کے درمیان ایک صحرا ہے۔