دریائے اسی
Jump to navigation
Jump to search
دریائے اسی وارانسی شہر میں بہنے والا ایک چھوٹا دریا ہے۔ یہ دریائے گنگا کا جنوبی معاون دریا ہے۔ وارانسی کا نام دریائے وارونا اور دریائے اسی کے ناموں سے مل کر بنا ہے۔