دریائے چپ چاپ
ظاہری ہیئت
| دریائے چپ چاپ Chip Chap River | |
|---|---|
دھانے کا مقام | |
| ممالک | چین اور بھارت |
| صوبے | لداخ اور سنکیانگ |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | اکسائی چن 5,290 میٹر (17,360 فٹ) 35°19′03″N 78°23′56″E / 35.3175°N 78.3990°E |
| دریا کا دھانہ | دریائے شیوک 4,800 میٹر (15,700 فٹ) 35°17′39″N 77°44′16″E / 35.2941°N 77.7377°E |
| طاس خصوصیات | |
| دریا نظام | دریائے سندھ |
دریائے چپ چاپ یا چپ چاپ دریا (انگریزی: Chip Chap River) (معنی: خاموش دریا) [1][2] چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی علاقے اکسائی چن سے لداخ میں بہتا ہے۔ یہ دریائے شیوک میں ملتا ہے جو دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Harish Kapadia (1999)۔ Across peaks & passes in Ladakh, Zanskar & East Karakoram۔ New Delhi: Indus Publishing Company۔ ص 229۔ ISBN:8173871000
- ↑ "Lots in a name"۔ The Himalayan Club۔ 2013-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-29