دریائے چیانتانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے چیانتانگ
دریائے چیانتانگ پل
سادہ چینی 钱塘
روایتی چینی 錢塘
لغوی معنی دریا شاہ چیان کا پشتہ

دریائے چیانتانگ (انگریزی: Qiantang River) مشرقی چین] میں ایک دریا ہے۔ یہ ایک اہم تجارتی دریا ہے 459 کلومیٹر (285 میل) طویل ہے اور ژجیانگ میں صوبائی دار الحکومت ہانگژو سے ہوتے ہوئے بحیرہ شرقی چین میں گرتا ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]