دلہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


دلہن اُس عورت کو کہتے ہیں جس کی شادی ہو رہی ہو یا نئی نئی ہوئی ہو۔

دلہن کا لباس[ترمیم]

دنیا کے مختلف خطوں اور قومیتوں میں دلہن مختلف طرح کے لباس زیب تن کرتی ہے۔

پاک و ہند[ترمیم]

برصغیر پاکستان و بھارت میں مسلمان اور ہندو مذہب میں دلہن کاس لبا شوخ رنگوں کا ہوتا ہے۔ عمومی طور پر یہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔عیسائی دلہن سفید رنگ کا لباس پہنتی ہیں۔

مغربی ممالک[ترمیم]

مغربی ممالک میں دلہن سفید لباس پہنتی ہیں۔

گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]