دنیا کے سات عجائبات عالم (فلم)
دنیا کے سات عجائبات عالم Seven 4Wonders of the World | |
---|---|
![]() | |
ہدایت کار | ٹے گارنیٹ پال منٹز اینڈریو مرٹن ٹیڈ ٹیٹزلف والٹر تھامپس |
تقسیم کار | سینما ریلیزنگ کورپ۔ |
تاریخ نمائش | 10 اپریل 1956ء |
دورانیہ | 106 منٹ |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
زبان | انگریزی |
باکس آفس | $9.5 ملین (تخمینہ امریکا / کینیڈا کرایہ)[1] |
دنیا کے سات عجائبات عالم ایک 1956ء کی سینما فلم تھی۔ لویل تھامس نے دنیا میں قدرتی و انسانی عجائب تلاش کیے۔ سامعین کو دعوت دی کہ ”دنیا کے عجائبات عالم“ کی قدیم یونانی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کریں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "All Time Domestic Champs"، Variety، 6 جنوری 1960 p 34
بیرونی روابط[ترمیم]
- دنیا کے سات عجائبات عالم آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- دنیا کے سات عجائبات عالم کا ٹریول لوگ