موسولس کا مزار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موسولس کا مزار
Mausoleum of Halicarnassus 2009.jpg
اس مزار کے آثار دور حاظر میں
موسولس کا مزار is located in Turkey
موسولس کا مزار
محل وقوع Turkey میں
عمومی معلومات
قسم مزار
معماری طرز Classical
مقام بودرم، ترکی
تکمیل بعد 353 قبل مسیح
تباہ Between the 12th century and 1402
مؤکل Mausolus اور Artemisia II of Caria
اونچائی Approximately 45 میٹر (148 فٹ)
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Satyros اور Pythius of Priene
دیگر ڈیزائنرز Leochares، Bryaxis، Scopas اور Timotheus
اس مزار کے تعمیر نو کا ایک نمونہ۔ استامبل
The design of the Shrine of Remembrance in ملبورن was inspired by that of the Mausoleum.
The Masonic House of the Temple of the Scottish Rite, Washington, DC, John Russell Pope، architect, 1911–15, another scholarly version.

موسولس کا مزار یا ہیلی کارناسس کے پاس مزار : ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔م۔ میں ہالی کارناسس (موجودہ بودروم ترکی) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔ [1][2]

یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔[3] اس کو قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔ [4][5][6]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kostof، Spiro (1985)۔ A History of Architecture۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ۔9۔ 
  2. Gloag، John (1969) [1958]۔ Guide to Western Architecture (Revised Edition ed.)۔ The Hamlyn Publishing Group۔ صفحہ۔362۔ 
  3. Smith، William (1870)۔ "Dictionary of Greek and Roman Antiquities, page 744"۔ اخذ کردہ بتاریخ 2006-09-21۔ 
  4. "Mausoleum of Halicarnassus"۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 فروری 2014۔ 
  5. "The Mausoleum at Halicarnassus"۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 فروری 2014۔ 
  6. "The Mausoleum of Halicarnassus"۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 فروری 2014۔ 

مزید مطالعہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]