مندرجات کا رخ کریں

دوبنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


دوبنا (Dubna) روس کے ماسکو اوبلاست کا ایک قصبہ ہے۔ اس کو ناکوگراد (naukograd، یعنی علم کا شہر) کی حیثیت حاصل ہے، جوائنٹ انسٹیٹیوٹ برائے نیوکلیئر ریسرچ، ایک بین الاقوامی نویاتی طبیعیات کے تحقیقی مرکز اور ملک کے سب سے بڑی علمی بنیادوں میں سے ایک ہے۔