دولت نگر
دولت نگر | |
---|---|
قصبہ | |
متناسقات: 32°44′44″N 74°04′45″E / 32.74556°N 74.07917°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ڈویژن | گجرات |
ضلع | گجرات |
تحصیل | گجرات |
تھانہ | Daulat Nagar [1] |
دولت نگر پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل گجرات اور ضلع گجرات کا ایک قصبہ ہے۔ یہ گاؤں گڑھی بھاؤ اور ڈوگہ شریف کے قریب واقع ہے۔ [2] دولت نگر تقریباً 24 کلومیٹر گجرات شہر سے دوری پر ہے۔ مرکزی شاہراہ سمبڑیال-کھاریاں موٹروے ایم-12 موٹروے قصبے کی شمالی سمت میں جولائی 2022 سے زیر تعمیر ہے۔
قابل ذکر لوگ[ترمیم]
- دیوان چند شرما
تعلیم[ترمیم]
- گورنمنٹ نواب ممتاز گرلز کالج
- گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول
- ↑ https://www.punjabpolice.gov.pk/gujrat_directory
- ↑ "Maps, Weather, and Airports for Daulatnagar, Pakistan"۔ www.fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024