مندرجات کا رخ کریں

دو شہروں کی کہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو شہروں کی کہانی
قسط وار اشاعت کی چھٹی جلد کا سرورق، 1859ء
مصنفچارلس ڈکنز
اصل عنوانA Tale of Two Cities
مترجمفضل الرحمن
خان احمد حسین خاں
سورن پنڈت
مصورہیبلٹ نائٹ براؤن
مصور سرورقہیبلٹ نائٹ براؤن
ملکانگلستان
زبانانگریزی
صنفتاریخی ناول
محل وقوعلندن اور پیرس، 1775ء تا 1793ء
اشاعتہفتہ وار اپریل تا نومبر 1859ء
بشکل کتاب 1859ء[1]
ناشرلندن: چیپ مین اینڈ ہال
823.8
ایل سی درجہ بندیPR4571 .A1
قبل ازاںLittle Dorrit 
بعد ازاںگریٹ ایکسپیکٹیشنز 
ریختہ ای بکسدو شہروں کی کہانی
دو شہروں کا افسانہ (از خاں)
دو شہروں کی کہانی (اختصار از سورن)

دو شہروں کی کہانی (اے ٹیل آف ٹو سٹیز) چارلس ڈکنز کا تاریخی ناول ہے جو فرانسیسی انقلاب سے قبل اور اس کے دوران لندن اور پیرس کے ماحول میں لکھا گیا تھا۔ ناول میں فرانسیسی ڈاکٹر مانیٹ کے 18 سالہ طویل قید کی کہانی بتاتا ہے۔

چارلس ڈکنز کا یہ تاریخی افسانوں سب سے معروف کاوش ’اے ٹیل آف ٹو سٹیز‘ کو باقاعدگی سے اب تک کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول کہا جاتا ہے۔[2][3] 2003 میں بی بی سی کے دی بگ ریڈ پول میں اس ناول کو 63 واں نمبر ملا تھا۔[4] اس ناول پر فلم کئی بن چکی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Facsimile of the original 1st publication of "A Tale of Two Cities" in All the year round" (بزبان انگریزی). S4ulanguages.com. Retrieved 2013-01-05.
  2. ↑ "Charles Dickens novel inscribed to George Eliot up for sale"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-07
  3. ↑ "A Tale of Two Cities, King's Head, review"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-07
  4. ↑ "The Big Read". BBC. April 2003. Retrieved 26 July 2019