دھرمیش درشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھرمیش درشن
معلومات شخصیت
پیدائشی نام دھرمیش سبھروال
پیدائش (1967-05-16) 16 مئی 1967 (عمر 56 برس)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنف،
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.dharmeshdarshan.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دھرمیش درشن ایک بھارتی فلم ساز، فلم ڈائریکٹر اور مصنف ہیں جو بالی ووڈ میں کام کرتے ہیں۔ انھوں نے 24 سال کی عمر میں لوٹرے (1993ء) سے ہدایت کاری میں قدم رکھا۔ اس نے سکرین پلے بھی لکھا تھا۔ یہ فلم ان کے بھائی سنیل درشن نے پروڈیوس کی تھی اور باکس آفس پر کامیاب رہی تھی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BoxOfficeIndia.Com-The complete hindi film box office site"۔ 3 February 2007۔ 03 فروری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ