دھرو جریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھرو جریل
ذاتی معلومات
مکمل نامدھرو چند جریل
پیدائش (2001-01-21) 21 جنوری 2001 (عمر 23 برس)
آگرہ، اتر پردیش، بھارت
بلے بازیدایاں ہاتھ
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021–تاحالاتر پردیش
2023راجستھان رائلز
ماخذ: کرک انفو، 10 جنوری 2021

دھرو چند جریل (پیدائش 21 جنوری 2001) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں اتر پردیش اور انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں راجستھان رائلز کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "دھرو جریل"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]