مندرجات کا رخ کریں

دیبہ شیرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیبہ شیرازی
ذاتی معلومات
مکمل نامدیبہ فرزاہ شیرازی
پیدائش (1980-02-20) 20 فروری 1980 (عمر 44 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 11)17 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ30 جولائی 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)12 دسمبر 1997  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ1 اگست 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 9
رنز بنائے 18 35
بیٹنگ اوسط 4.50 5.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 12 6
گیندیں کرائیں 72 56
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 35.00 55.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/35 1/12
کیچ/سٹمپ 1/– 0/–
ماخذ: CricketArchive، 12 دسمبر 2021ء

دیبہ فرزاہ شیرازی (پیدائش: 20 فروری 1980ء) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2 ٹیسٹ کرکٹ اور 9 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "دیبہ شہزادی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013